ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں بھاری گاڑی لانے پر ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں  بھاری گاڑی لانے پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں بھاری گاڑی لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق اس عمل سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...