یوم سیاہ کشمیر پر ضلع کونسل سے گھنٹہ گھر تک ریلی کاانعقاد
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) 27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف ضلع کونسل سے چوک گھنٹہ گھر تک ریلی نکالی گئی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز عادل عمر نے ریلی کی قیادت کی۔ریلی میں چیف آفیسر ایجوکیشن راؤ عبدالکریم، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن عثمان غنی اور مختلف سکولوں کے طلبہ نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments