واسا فیصل آباد کی یوم سیاہ کشمیر پر ریلی

واسا فیصل آباد کی یوم سیاہ کشمیر پر ریلی

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) واسا فیصل آباد کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔

ایم ڈی واسا ثاقب رضا کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈائریکٹر ایڈمن جاوید غنی نے ریلی کی قیادت کی۔ واسا کے افسران اور عملے نے بھرپور شرکت کی۔ریلی واسا ہیڈ آفس سے شروع ہو کر جیل روڈ سے گزرتی ہوئی واپس مرکزی گیٹ پر پہنچی، جہاں اختتام پذیر ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...