خریداری کیلئے آئے شہری کی مو ٹر سائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے کچہری بازار میں ابوبکر نامی شہری خریداری کے لئے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments