گاڑیوں کی مرمت کے لئے دی گئی رقم خوردبرد

گاڑیوں کی مرمت کے  لئے دی گئی رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑیوں کی مرمت کے لئے دی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں شبنم نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس گاڑیوں کی مرمت کے لئے بھاری مالیت کی رقم بطور امانت رکھوائی گئی۔ جو ملزم نے کام کرنے کی بجائے مبینہ طور پر رقم خورد برد کر لی اور واپس کرنے کی بجائے زمین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...