حسنین آباد میں بجلی کا ٹرانسفارمر 4 روز سے خراب ، لوگوں کو مشکلات
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹوبہ روڈ بائی پاس کے قریب واقع آبادی حسنین آباد میں بجلی کا ٹرانسفارمر گزشتہ چار روز سے خراب پڑا ہے۔
جس کے باعث پورا علاقہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے اور علاقہ مکین شدید اذیت کا شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی یہی ٹرانسفارمر دو تین بار خراب ہو چکا ہے ، جس سے اہل علاقہ کو بار بار اسی اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ موجودہ خرابی کی وجہ سے نہ صرف نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments