سید ولی محمد شاہ کا 36 واں سالانہ عرس آج ہو گا

سید ولی محمد شاہ کا 36 واں  سالانہ عرس آج ہو گا

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) ماموں کانجن سید ولی محمد شاہ کا 36 واں سالانہ عرس مبارک آج بروز پیر مرکز اہلسنت و جماعت برکات العلوم ماموں کانجن میں بعد نمازہ عثاء منعقد ہوگا۔۔۔

 جس کی سرپرستی مفتی اعظم ماموں کانجن مولانا برکت علی رضوی اور انتظامات کی نگرانی صدر جماعت اہل سنت ماموں کانجن پیرزادہ قاری مفتی عتیق الرحمن کریں گے۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوگا، تلاوت کی سعادت قاری طاہر منظور حاصل کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...