نہری پانی چوری کرنے والے 2 افراد کیخلاف مقدمات

نہری پانی چوری کرنے والے  2 افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

اس دوران دو افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو پانی چوری کرتے ہوئے سرکاری خزانے کیلئے نقصان کا سبب بن رہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...