لالیاں :کار کی ٹکر سے 70 سالہ چوکیدار جاں بحق، ڈرائیور فرار

لالیاں :کار کی ٹکر سے 70 سالہ  چوکیدار جاں بحق، ڈرائیور فرار

لالیاں (نمائندہ دنیا)لالیاں میں کار کی زد میں آ کر 70 سالہ بزرگ چوکیدار جاں بحق ہو گیا۔

 حادثے کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔محلہ کوٹ محمد یار کا رہائشی 70 سالہ اللہ یار مارکیٹ میں رات کے وقت چوکیداری کے فرائض انجام دیتا تھا۔ صبح سویرے وہ معمول کے مطابق دکانوں کی چیکنگ کر رہا تھا کہ اسی دوران عقب سے آنے والی کار نے اسے ٹکر مار دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...