جھنگ فیصل آباد روڈ پر ایک شخص گہرے کنویں گر کر زخمی

جھنگ فیصل آباد روڈ پر ایک  شخص گہرے کنویں گر کر زخمی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ فیصل آباد روڈ پر ایک شخص گہرے کنویں گر کر زخمی ہو گیا۔

اڈا سید آباد، چک نمبر 253 فیصل آباد روڈ پر ایک شخص پاؤں پھسلنے کے باعث تقریباً تیس فٹ گہرے کنویں میں جا گرا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر قریبی ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس روانہ کر دی۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت اور جدید آلات کی مدد سے بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے متاثرہ شخص کو بحفاظت کنویں سے باہر نکال لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...