کار کی ٹکر سے 70 سالہ راہگیر جاں بحق

 کار کی ٹکر سے 70 سالہ راہگیر جاں بحق

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسو چوک کے قریب کار کی ٹکر سے 70 سالہ راہگیر جاں بحق ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

مسو چوک کے قریب کار کی ٹکر سے 70 سالہ راہگیر جاں بحق ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے شخص کی میت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی۔ متوفی کی شناخت اﷲ یار ولد چراغ دین کے نام سے ہوئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...