ڈکیتی کی جھوٹی کال،شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال،شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن 15پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...