حویلی سے نایاب نسل کے مویشی اور سامان چوری

حویلی سے نایاب نسل کے  مویشی اور سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں حسنین نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں قیمتی مویشی اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...