اشتہاری ملزم چھاپے کے دوران فرار، ساتھی گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا، جبکہ اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم عرفان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے اس کے ساتھی صابر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments