شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا گیا

 شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں عاصم نامی شہری کو ملزم حضرت گل نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں عاصم نامی شہری کو ملزم حضرت گل نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...