مقدمے کی پیروی کرنے پر شہری کو قتل کی دھمکیاں

مقدمے کی پیروی کرنے پر  شہری کو قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) سابقہ مقدمے کی پیروی کرنے پر شہری کو قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے صلاح الدین نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ مقدمے کی پیروی کرنے کی رنجش پر اسے قابو کیا اور قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر ہراساں اور پریشان کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...