گرفتار ملزم کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر واردات  میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اس کے بتائے ہوئے پتے پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔

پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ ملزم نے واردات کے دوران استعمال کیا تھا۔ اسلحے کی برآمدگی پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...