مختلف کاروائیوں کے دوران 18 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد)سٹی رپورٹر(مختلف کاروائیوں کے دوران 18 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیاگیا۔پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 18ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔
گرفتار اشتہاری ملزمان میں امین، شعبان، عبدالرحمن، عمران، شہباز، عمر وغیرہ شامل ہیں، ملزمان سنگین نوعیت کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے ، اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیکنیکل وسائل اور مؤثر حکمت عملی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments