شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی

شادی کا جھانسہ دے  کر خاتون سے زیادتی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آگیا۔ ایرش نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اسے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد مرتبہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

 تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آگیا۔ ایرش نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اسے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد مرتبہ مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...