کرایہ داری فارم جمع نہ کروانے والے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری فارم جمع نہ کروانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔
اس دوران کرائے کے گھروں میں رہائش پذیر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ جن کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments