سابقہ رنجش پر خاتون کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش پر خاتون کو گھر  میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں سابقہ رنجش کی بنا پر ملزمان نے گھر میں گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

نجمہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں موجود تھی کہ ملزمان زبردستی داخل ہوگئے اور اسے قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے اس کے کپڑے بھی پھٹ گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...