امتحانی مرکز میں امیدوار کی جگہ پرچہ دینے والا ملزم پکڑا گیا

امتحانی مرکز میں امیدوار کی جگہ  پرچہ دینے والا ملزم پکڑا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں اے بی ماڈرن سکول کے امتحانی مرکز میں عملے نے چیکنگ کے دوران امیدوار کی جگہ پرچہ دینے کی کوشش کرنے والے ملزم کو پکڑ لیا۔۔۔

 تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں اے بی ماڈرن سکول کے امتحانی مرکز میں عملے نے چیکنگ کے دوران امیدوار کی جگہ پرچہ دینے کی کوشش کرنے والے ملزم کو پکڑ لیا۔ ملزم مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے امتحان میں شریک تھا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...