سابق ایس ایچ او رائے افضال کھرل سی پی او فیصل آباد کے فوکل پرسن تعینات

سابق ایس ایچ او رائے افضال کھرل سی  پی او فیصل آباد کے فوکل پرسن تعینات

پینسرہ (نمائندہ دنیا)سابق ایس ایچ او تھانہ ٹھیکری والا سب انسپکٹر رائے افضال کھرل کو سی پی او فیصل آباد کا فوکل پرسن تعینات کر دیا گیا ہے ، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

سب انسپکٹر رائے افضال کھرل اس سے قبل تھانہ ٹھیکری والا میں ایس ایچ او کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ اب انہیں سی پی او فیصل آباد کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے ۔دریں اثنا انسپکٹر بابر خان آفریدی کو تھانہ ٹھیکری والا کا نیا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...