آٹھویں ورلڈ پنجابی کانفرنس میں سرویا برادری بھرپور شرکت کرے گی
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)سرویا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی چیئرمین چوہدری کرامت علی سرویا نے اعلان کیا ہے کہ سرویا برادری 23 نومبر کو لاہور میں منعقد ہونے والی آٹھویں ورلڈ پنجابی کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔
چودھری کرامت علی سرویا نے پنجابی محاذ کے صدر میاں آصف علی کی خصوصی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرویا برادری پنجابی زبان، ثقافت اور ادب کے فروغ کے لیے منعقد ہونے والی اس اہم کانفرنس میں بھرپور نمائندگی کرے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments