سمندری کے بازاروں اور چوکوں میں تجاوزات کی بھرمار
سمندری (نمائندہ دنیا) شہر کے مختلف بازاروں، چوکوں اور چوراہوں میں تجاوزات کی بھرمار اور ریڑھی بانوں و موٹر سائیکل رکشوں کے بے ہنگم قبضوں کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
بازاروں اور اہم شاہراہوں کے اطراف ریڑھیاں اور رکشے کھڑے ہونے سے راستے سکڑ کر رہ گئے ہیں، جس کے باعث پیدل چلنے والوں کے لیے گزرنا بھی دشوار ہو چکا ہے ۔خصوصاً خواتین، بچوں، بزرگوں اور خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments