راہ جاتی خاتون کو روک کر ویڈیو بنا لی ، ہراساں کیا جانے لگا

راہ جاتی خاتون کو روک کر ویڈیو بنا لی ، ہراساں کیا جانے لگا

مریم کام کے سلسلے میں جا رہی تھی ، ملزموں نے روک لیا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)راہ جاتی خاتون کو روک کر اسکی ویڈیو بناتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا جانے لگا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں مریم نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کام کے سلسلے میں جا رہی تھی کہ اس دوران رہ جاتے ہوئے ملز موں نے اسے روک لیا اور اس کی ویڈیوز بنانے کے ساتھ دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کرنا شروع کر دیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...