ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،8گرفتار
کامونکے (نامہ نگار )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 8 افراد گرفتار کیے گئے ۔ پولیس نے بغیر لائسنس موٹر سائیکلیں اور ٹرک چلانے پر عدیل، سلطان، طیب، اسلم، شبیر، غلام مصطفی، تیمور اختر اور نذر حسین کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 8 افراد گرفتار کیے گئے ۔ پولیس نے بغیر لائسنس موٹر سائیکلیں اور ٹرک چلانے پر عدیل، سلطان، طیب، اسلم، شبیر، غلام مصطفی، تیمور اختر اور نذر حسین کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔