نوسر باز موٹر سائیکل لیکر رفو چکر

نوسر باز موٹر سائیکل لیکر رفو چکر

کامونکے (نامہ نگار )دو نوسر باز حسنین نامی شخص کی موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگئے ۔ وہ کسوکی کے قریب حسنین چوک میں موجود تھا جب ملزم دھو کہ دے کر موٹر سائیکل لے گئے ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

دو نوسر باز حسنین نامی شخص کی موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگئے ۔ وہ کسوکی کے قریب حسنین چوک میں موجود تھا جب ملزم دھو کہ دے کر موٹر سائیکل لے گئے ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں