ٹکر سے نوجوان جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔ مرالہ روڈ پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں عبدالرحمن شدید زخمی ہوگیا اور بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ۔ مرالہ روڈ پر ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں عبدالرحمن شدید زخمی ہوگیا اور بعدازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔