وزیرآباد:ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر رقم ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر موٹر سائیکل سوار دو دوستوں سے رقم ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی ۔وزیرآباد کے علاقہ ڈسکہ روڈ ڈریم گارڈن کے قریب محلہ جلالپورہ کے رہائشی جعفر اجمل اور محمد علی حسنین سے دو ڈاکوئوں نے 4 ہزار روپے ،2موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ سٹی وزیرآباد نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔
ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر موٹر سائیکل سوار دو دوستوں سے رقم ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی ۔وزیرآباد کے علاقہ ڈسکہ روڈ ڈریم گارڈن کے قریب محلہ جلالپورہ کے رہائشی جعفر اجمل اور محمد علی حسنین سے دو ڈاکوئوں نے 4 ہزار روپے ،2موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی اور فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ سٹی وزیرآباد نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔