اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد نے شہریوں کے مسائل سنے ، حل کے احکامات
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعلیٰ اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ/وزیرآباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیر زادہ نے اپنے آفس میں شہریوں کی شکایات سنیں اور حل کیلئے احکامات جاری کئے ، اس موقع پر تحصیلدار عون عباس چٹھہ بھی موجود تھے ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ عوامی خدمت، شفافیت اور شہریوں کی سہولت ہماری اولین ترجیح ہے ، اس مقصد کے لیے مؤثر اقدامات اور فالو اپ مسلسل جاری رہیں گے ۔
وزیراعلیٰ اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ/وزیرآباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد جواد حسین پیر زادہ نے اپنے آفس میں شہریوں کی شکایات سنیں اور حل کیلئے احکامات جاری کئے ، اس موقع پر تحصیلدار عون عباس چٹھہ بھی موجود تھے ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ عوامی خدمت، شفافیت اور شہریوں کی سہولت ہماری اولین ترجیح ہے ، اس مقصد کے لیے مؤثر اقدامات اور فالو اپ مسلسل جاری رہیں گے ۔