سیالکوٹ:خاتون کے ہاں 3 بچوں کی پیدائش
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی لوہاراں میں خاتون نے 3 جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ہسپتال عملے کے مطابق ماں اور تینوں بچے مکمل طور پر صحت مند ہیں۔
ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی لوہاراں میں خاتون نے 3 جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ہسپتال عملے کے مطابق ماں اور تینوں بچے مکمل طور پر صحت مند ہیں۔