کیپٹن نسیم نے تحصیلدار صدر گوجرانوالہ کا چارج سنبھا ل لیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کیپٹن نسیم نائب تحصیلدار سرکل قلعہ دیدار سنگھ کو فوری طور پر تحصیلدار گوجرانوالہ صدر کا چارج سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس پر کیپٹن نسیم نے تحصیلدار گوجرانوالہ صدر کے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے کیپٹن نسیم نائب تحصیلدار سرکل قلعہ دیدار سنگھ کو فوری طور پر تحصیلدار گوجرانوالہ صدر کا چارج سونپنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس پر کیپٹن نسیم نے تحصیلدار گوجرانوالہ صدر کے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی۔