گجرات جمخانہ کے انتخابات امیدواروں کی حتمی فہرست آ ویزاں
گجرات(سٹی رپورٹر ) گجرات جمخانہ انتخابات میں ریٹرننگ آفیسر محمود اقبال گوندل نے انتخابات کے سلسلہ میں امیدواروں کی حتمی فہرست سکروٹنی کے بعد آویزاں کر دی جس میں سیکرٹری کیلئے خالد پرویز (جاوید بٹ)، خرم الطاف بٹ کا ون ٹو ون مقابلہ ہو گا جبکہ امیدواران ممبران بورڈ آف گورنر ز میں عمران مہدی، ملک یاسین مبشر، ایڈووکیٹ شفاقت بشیر، علی رضوان، شعیب عالم میں مقابلہ ہو گا، پولنگ 21 دسمبر کو ہو گی۔
گجرات جمخانہ انتخابات میں ریٹرننگ آفیسر محمود اقبال گوندل نے انتخابات کے سلسلہ میں امیدواروں کی حتمی فہرست سکروٹنی کے بعد آویزاں کر دی جس میں سیکرٹری کیلئے خالد پرویز (جاوید بٹ)، خرم الطاف بٹ کا ون ٹو ون مقابلہ ہو گا جبکہ امیدواران ممبران بورڈ آف گورنر ز میں عمران مہدی، ملک یاسین مبشر، ایڈووکیٹ شفاقت بشیر، علی رضوان، شعیب عالم میں مقابلہ ہو گا، پولنگ 21 دسمبر کو ہو گی۔