سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے جعلی سفری دستاویزات پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنادی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے جعلی سفری دستاویزات پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنادی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے جعلی سفری دستاویزات پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنادی اور مسافر کو آف لوڈ کر دیا،

 کامران یوسف فلائٹ نمبر G9-553 کے ذریعے ورک ویزے پر یونان جا رہا تھا،مسافر کا تعلق گجرات سے ہے ، امیگریشن کلیرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا، مسافر کے پاسپورٹ پر یونان کا جعلی ورک ویزا لگا ہوا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے مذکورہ ویزے کیلئے ایجنٹ کو 20 لاکھ روپے ادا کئے ۔مسافر کو مزید کارروائی اور ایجنٹ کی نشاندہی کیلئے کمپوزٹ سرکل گوجرنوالہ منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں