سیالکوٹ :مسیحی عبادت گاہوں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ۔
ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایت پر تمام سپروائزری افسر وں نے چرچ ڈیوٹی چیک کی اور جوانوں کو مستعدی سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی۔