گجرات بار کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا عمل مکمل
گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات بار کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کا عمل مکمل ہو گیا۔
صدر کی سیٹ پر فدا عباس شاہ ، کاشف منیر بارو ، نائب صدر کیلئے اصغر کمبوہ ، حمیرا ریاض وڑائچ اور سیکرٹری کیلئے مرزا کاشف بیگ اور عقیل عباس ترابی ،جوائنٹ سیکرٹری کیلئے شعیب منظور ، سیکرٹری لائبریری کیلئے علی حسنین حنیف نے کاغذات جمع کرا دئیے ۔