نا معلوم عورت نو مولود کو پھینک کر فرار چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے

نا معلوم عورت نو مولود کو پھینک کر فرار چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ سمبڑیال کی حدود موضع ڈھلم بلگن میں نامعلوم عورت نومولود بچہ پھینک کر فرار ہو گئی۔

 نمازیوں نے دیکھ کر بچے کو گرم کپڑے میں لپیٹا، متعلقہ پولیس نے بچے کو تحویل میں لیکر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں