12 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

12 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر عمیر ارشد کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں آپریشن کیا جس میں 130فوڈ پوائنٹس و یونٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 12 کو90ہزار روپے کے جرمانے عائد کرد ئیے جبکہ 140 ساشے گٹکا اور بڑی مقدار میں ایکسپائر و ممنوعہ اجزا تلف کرد ئیے گئے ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر عمیر ارشد کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں آپریشن کیا جس میں 130فوڈ پوائنٹس و یونٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 12 کو90ہزار روپے کے جرمانے عائد کرد ئیے جبکہ 140 ساشے گٹکا اور بڑی مقدار میں ایکسپائر و ممنوعہ اجزا تلف کرد ئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں