لدھیوالہ کے پارک کی اپ گریڈیشن ،سیلفی پوائنٹ بھی بنے گا

لدھیوالہ کے پارک کی اپ  گریڈیشن ،سیلفی پوائنٹ بھی بنے گا

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )ساٹھ لاکھ روپے کی لاگت سے لدھیوالہ کے تفر یحی پارک کی اپ گریڈیشن جاری، لائبریری اور سیلفی پوائنٹ بھی بنایا جائے گا ۔ڈپٹی کمشنر چند روز بعد افتتاح کریں گے ۔

میونسپل کمیٹی لدھیوالہ کے سینئر آفیسر رانا امان احمد نے بتایا کہ پارک میں جاگنگ ٹریک بھی بنایا جا رہا ہے اور جھولوں کی تنصیب بھی جار ی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں