ڈپٹی کمشنر اور سی پی او نے امن کمیٹی اور علما کیساتھ کر سمس کیک کاٹا
گوجرانوالہ ( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور سٹی پولیس آفیسر غیاث گل خان کی زیرصدارت ضلعی امن کمیٹی اور۔۔۔
بین المذاہب کمیٹی کے اجلاس، مسیحی برادری کے وفد کی ایم پی اے عمانوئیل اطہر کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ، سٹی پولیس آفیسر سے کرسمس اور نئے سال کے موقع سکیورٹی و انتظامی امور کے حوالے سے ملاقات، امن کی شمع روشن کی اور مسیحی کمیونٹی اور علما کرام کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کرسمس اور نئے سال کے انتظامات کے حوالے سے پچھلے سال سے بہتر انتظامات کئے جائیں گے ۔