غل غپاڑہ کرنیوالاگرفتار
جلالپور جٹاں (نامہ نگار ) شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، اسلام گڑھ چوک میں باوریانوالہ کے رہائشی ملزم ارشاد اللہ کو شراب کے نشے دھت غل غپاڑہ کرتے پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ، اسلام گڑھ چوک میں باوریانوالہ کے رہائشی ملزم ارشاد اللہ کو شراب کے نشے دھت غل غپاڑہ کرتے پولیس تھانہ صدر جلالپور جٹاں نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔