نوجوان گرکرشدیدزخمی

نوجوان گرکرشدیدزخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔موڑایمن آباد کا پچیس سالہ محمدبلاول موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں اویس،درویش پورہ کا توحید،حبیب پورہ کا محمد ندیم وغیرہ زخمی ہوگئے ۔

تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔موڑایمن آباد کا پچیس سالہ محمدبلاول موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔دیگر ٹریفک حادثات میں اویس،درویش پورہ کا توحید،حبیب پورہ کا محمد ندیم وغیرہ زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں