2ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

2ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار) شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ پر2ملزموں کو ناجائزا سلحہ سمیت گرفتارکرلیاگیا،تتلے عالی پولیس نے نواحی گاؤں شمسہ دھڈہ میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے محسن سکنہ تتلے حکیم اوراعجاز سکنہ کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ پر2ملزموں کو ناجائزا سلحہ سمیت گرفتارکرلیاگیا،تتلے عالی پولیس نے نواحی گاؤں شمسہ دھڈہ میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے محسن سکنہ تتلے حکیم اوراعجاز سکنہ کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں