2خطیبوں کیخلاف مقدمات
سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) تھانہ سمبڑیال پولیس نے موضع جیٹھی کے میں جامع مسجداہلحدیث میں جمعہ کی تقریر سپیکر میں اُونچی آواز میں کرنے پر خطیب زاہد اورلاری اڈاسمبڑیال میں جامع مسجد نور میں قاری وقاص کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
تھانہ سمبڑیال پولیس نے موضع جیٹھی کے میں جامع مسجداہلحدیث میں جمعہ کی تقریر سپیکر میں اُونچی آواز میں کرنے پر خطیب زاہد اورلاری اڈاسمبڑیال میں جامع مسجد نور میں قاری وقاص کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔