لدھیوالہ وڑائچ: اشگاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج

 لدھیوالہ وڑائچ: اشگاڑی  واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار) چھ ماہ قبل فوتگی کی تقریب پر جانے کے لیے کار لے جانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق، موضع مان کے رہائشی محمد اشفاق نے اپنی گاڑی دوست زاہد، سکنہ ڈسکہ، کو چھ ماہ قبل فوتگی پر جانے کے لیے دی تھی، لیکن چھ ماہ گزر جانے کے باوجود گاڑی واپس نہ کی گئی۔ محمد اشفاق کی درخواست پر لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے زاہد کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں