انتقال پرملال

انتقال پرملال

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)حاجی محمد ریاض ملہی (مرحوم)کی زوجہ محترمہ ،ڈاکٹر جمشید ریاض ملہی اینڈ برادرز (ملہی رائس ملز ) والوں کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں ۔

مرحومہ کی نما ز جنازہ آج مورخہ29 دسمبر2025 بروز سوموار بوقت 02بجے دوپہر آبائی گاؤں ڈیرہ ملہیاں کشن گڑھ میں ادا کی جائیگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں