کامونکے : شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی و دعائیہ تقریب

 کامونکے : شہید محترمہ بینظیر بھٹو  کی 18ویں برسی و دعائیہ تقریب

کامونکے (نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 67 چودھری شہزاد علی گل کی قیادت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی و دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری چودھری ارشاد اللہ سندھو بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے ۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور شہید جمہوریت، بینظیر بھٹو، بھٹو خاندان کے دیگر مرحومین و دیگر شہداء کے لیے بلند درجات کی دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں