حافظ آباد:جیولر شاپ سے 28لاکھ کے زیورات چوری ،3 عورتوں پر مقدمہ
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)نواحی قصبہ ونیکے تارڑ میں جیولر کی شاپ سے 28لاکھ روپے کے طلائی زیورات چرالینے کے الزام میں پولیس نے مالک د کان اختر سعید کی مدعیت میں 3 نامعلوم نوسرباز خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ۔
نواحی قصبہ ونیکے تارڑ میں جیولر کی شاپ سے 28لاکھ روپے کے طلائی زیورات چرالینے کے الزام میں پولیس نے مالک د کان اختر سعید کی مدعیت میں 3 نامعلوم نوسرباز خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ۔