علامہ اقبال گریجوایٹ کالج کے طلبہ میں ٹرانسکرپٹس تقسیم
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنمنٹ علامہ اقبال گریجوایٹ کالج برائے خواتین سیالکوٹ میں بی ایس پروگرام (2021-2025)کے طلبہ کے لیے ٹرانسکرپٹس تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ پرنسپل زیبا ظہور نے طلبہ کو مبارکباد دی۔
گورنمنٹ علامہ اقبال گریجوایٹ کالج برائے خواتین سیالکوٹ میں بی ایس پروگرام (2021-2025)کے طلبہ کے لیے ٹرانسکرپٹس تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ پرنسپل زیبا ظہور نے طلبہ کو مبارکباد دی۔